Exclusive Logical Question

  • Work-from-home

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
33
Pakistan.. karachi
سوال : آپ کے پاس بہت سی 1 ہی سائز کی لکڑیاں ہیں.ان میں سے کسی بھی لکڑی کو جلایا جاۓ تو وہ پورا 1 گھنٹہ جلتی ہے.جب لکڑی کو1 سرے سے آگ لگائی جاتی ہے تو اس لکڑی کا آدہا حصہ 10 منٹ میں جلتا ہے اور باقی آدہا حصہ باقی 50 منٹ میں جلتا ہے اور اس طرح 1 گھنٹہ پورا ہو جاتا ہے
اب آپ نے ان لکڑیوں کے ذریعے 45 منٹ کاؤنٹ کرنے ہیں مطلب لکڑیاں جل رہی ہوں تو آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ 45 منٹ ہو گئے ہیں
@faari@Arsalan_Afzal@Mas00m-DeVil @sherry111 @S_ChiragH @Asheer @Maheen_Hassan @Nelly @kingnomi @Iceage-TM
 
Top