بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
Mera Aqeeda hai keh Kainaat main Allah ne sab se ziada Elm se jin ko nawaza hai Wo hain hamary pyaary Aaqa Sarwar-e-kainaat Sarkaar-e-Do Alam Hazrat Rasool-e-Arabi Muhammad-e-Mustafa sallallaho Alaih e wasallam.
Mgr Elm-e-Ghaib sirf Khuda-e-Wahdahu La shareek ke paas hai kyun keh Quraan ki Soora-e- Inaam ki Ayat 50 main Allah ka Hukam ata hai Aap sallallaho Alaih e wasallam ki taraf.
سُوۡرَةُ الاٴنعَام
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
قُلْ لَّاۤ اَقُوۡلُ لَـكُمۡ عِنۡدِىۡ خَزَآٮِٕنُ اللّٰهِ وَلَاۤ اَعۡلَمُ الۡغَيۡبَ وَلَاۤ اَقُوۡلُ لَـكُمۡ اِنِّىۡ مَلَكٌ ۚ اِنۡ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا يُوۡحٰٓى اِلَىَّ ؕ قُلۡ هَلۡ يَسۡتَوِى الۡاَعۡمٰى وَالۡبَصِيۡرُ ؕ اَفَلَا تَتَفَكَّرُوۡنَ
(۵۰)
کہہ دو کہ میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس الله تعالیٰ کے خزانے ہیں اور
نہ (یہ کہ) میں غیب جانتا ہوں اور نہ تم سے یہ کہتا کہ میں فرشتہ ہوں۔ میں تو صرف اس حکم پر چلتا ہوں جو مجھے (خدا کی طرف سے) آتا ہے۔ کہہ دو کہ بھلا اندھا اور آنکھ والے برابر ہوتے ہیں؟ تو پھر تم غور کیوں نہیں کرتے