اصول تو یہی ہے کہ ایک فورم پر کسی دوسرے فورم کا حوالہ، لنک اور اشتہار نہیں ہونا چاہئے
اس کے علاوہ دیگر ایسی ویب سائٹس جو فرقہ واریت پر مبنی ہو یا غلط نظریات کی حامل ہو اس کے لنک کی بھی اجازت نہیں ہونی چاہئے
اور جو دوست جس فورم پر بھی موجود ہو اپنے اس تعلق کو اسی فورم کی حد تک رکھے کسی بھی فورم کی اچھائی یا برائی دوسرے فورم پر نہیں ہونی چاہئے کیونکہ ہر دوست بہت سے فورم پر موجود ہوتا ہے
ہم کوشش کریں گے کہ ہم ان بنیادی اصولوں پر قائم رہیں بصورت دیگر فورم کی انتظامیہ کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے رولز پر ایکشن لے