Did You Know: Floating Fountains

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
السلام علیکم
پیش خدمت ہیں کچھ فلوٹنگ فاونٹینز۔

انسان پہلی دفعہ اِسے دیکھ کر تھوڑا حیراں ضرور ہوتا ہے کہ یہ کیسے
پکچر کے ساتھ کوئی مسلئہ ہے۔ ہوا میں نلکا۔۔۔ اور پانی کہاں سے آرہا ہے؟؟؟

پر یہ سارا زرا سی صفائی کا کام ہے۔

زرا دیکھیں تو۔۔۔

گرتے ہوئے پانی کے درمیاں ہی ایک پائپ لگا دیا جاتا ہے جو پورے سٹرکچر کو
سپورٹ کرتا ہے۔ اور پانی بھی اوپر تک پہنچاتا ہے۔جب پانی گر رہا وہ تو وہ پائپ نظر نہیں آتا
اور آپکا فلوٹنگ فاونٹین تیار ہے۔
 
Top