Bazam-e- Na'at -- Aik Shair Daily

  • Work-from-home

Ocean-of-love

Hot Shot
Nov 13, 2014
23,099
5,146
513
Basaarat kho gayee lekin baseerat tau salaamat hai
Madinah hum ne dekha hai magar nadeedah nadeedah


My eyesight is gone but my insight is still intact
I have seen Madinah but it still remains unseen, unseen!

Bahut Umda.Sirji.
 
  • Like
Reactions: Dreem

Ocean-of-love

Hot Shot
Nov 13, 2014
23,099
5,146
513
Vohi Iqbal jis ko naaz tha kal khush-mizaaji par
Firaaq e taiba mein rehtaa hai ab ranjeedah ranjeedah


The Iqbal who was, till yesterday, proud of his cheerful nature
Is now, in separation from Madinah, always so sorrowful, so sorrowful!
So nice Sir Jee.
 
  • Like
Reactions: Dreem

soul_snatcher

TM Star
Oct 19, 2014
3,231
369
1,183
Islamabad
Terii rehmatOn Ka Darya Sar e Aam Chal raha hAii
mUjhey Bheek Mill Rahii hAii Mera Kaam Chal Raha hAii

Mere Dill Ki DharkaOn MeiN Shaamil hAii Tera Naam YA RaSull Allah S.A.W
Tere Naam Kay Sadqay Sey Mera Naam Chal raha hAii <3
 
  • Like
Reactions: Sid_diQa

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
اُن کا تصور اور یہ رعنائیِ خیال
دل اور ذہن محو پذیرائیِ خیال

اُن ﷺ کے بغیر رنگ نہ ہو کائنات میں
ہے اُن ﷺ کے دم سے زینت و زیبائیِ خیال

اوروں کے در پہ جانے کا سوچوں میں کیوں نصیر
مجھ کو نہیں قبول یہ رسوائیِ خیال

سید نصیر الدین نصیر

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
سرِ طور کوئی جائے، اُسے آپ کیا کہیں گے
جسے خود خدا بلائے، اُسے آپ کیا کہیں گے

جو ہوا کا رخ بدل دے، ہمیں دعوت عمل دے
جو شعور کو جگائے، اُسے آپ کیا کہیں گے

شب و روز دشمنوں کو جو دعاؤں سے نوازے
جو ستم پہ مسکرائے، اُسے آپ کیا کہیں گے

جو کرے کلام رب سے، وہ لقب کلیم پائے
جو کلامِ رب سنائے، اُسے آپ کیا کہیں گے

جوخطائیں معاف کر دے، وہ خدائے لم یزل ہے
جو خطائیں بخشوائے، اُسے آپ کیا کہیں گے

وہ خدا ہے ،خلق جس نے کیا گلشن دو عالم
جو بہار بن کے آئے ، اُسے آپ کیا کہیں گے

کوئی اُس کی عظمتوں کی مثال ہے، نہ ہو گی
جو خدا سے مل کے آئے، اُسے آپ کیا کہیں گے

جو قمر کو توڑتا ہو، جو دلوں کو جوڑتا ہو
جو یہ معجزے دکھائے، اُسے آپ کیا کہیں گے

وہ ہے کون،مہربانی جو کرے کسی کسی پر
اور وہ جو سب کے کام آئے،اُسے آپ کیا کہیں گے

جو خدا سے دور کر دے،اسے کیا کہیں گے اعجاز
ہمیں رب سے جو ملائے، اسے آپ کیا کہیں گے
 
  • Like
Reactions: Sid_diQa
Top