Bashir Badr

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
پرکھنا مت، پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا،

کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا


بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا

جہاں دریا سمندر سے ملا ، دریا نہیں رہتا


ہزاروں شعر میرے سو گئے کاغذ کی قبروں میں

عجب ماں ہوں کوئی بچہ میرا زندہ نہیں رہتا


محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے.

کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا


کوئی بدر ہرے موسم کا پھر اعلان کرتا ہے
خزاں کے باغ میں جب کوئی پتا نہیں رہتا
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
bohat umda :-bd
bashir badr ki poetry pehli baar parh rhi hun ,,,simply beautiful!!!
پرکھنا مت، پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا،

کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا
 
Top