~*NEW BAIT BAZI *~
MONTH OF JUNE
جیسا کہ آپ کو بیت بازی کے رولز تو معلوم ہی ہوں گے
جس لفظ پر شعر ختم ہو گا اسی لفظ سے اگلا شعر شروع ہوگا
بیت بازی کے ٹاپک میں کوئی شعر دو بارپوسٹ نہیں کیا جانا چاہیے ۔
شعر معیاری ہونے چاہیئے۔
تو آئیے بیت بازی کاآغاز کرتے ہیں۔
پہلا شعر میری طرف سے۔۔۔۔
اُس نےہنسی ہنسی میں محبت کی بات کی
ہم نے قتیل اُس کو مکرنے نہیں دیا
الف
@S_ChiragH @Mas00m-DeVil @Ghooost @Pariwisha @sho_witch @hoorain @kool~nomi @Nelly @usman_786 @sherry2112