Aik He Masla Zindagi Bhar Hal Na Hua . . .
Neend Poori Na Hui, Khuwaab Mukammal Na Huwa….!!
zabardastٹہنی سے اک پھول کی پتی بھی جب گری
ان کے قدم کی چاپ کا دھوکا ہوا مجھے
very niceعشق ہمارے خیال پڑا ہے خواب گیا آرام گیا
جی کا جانا ٹھہر رہا ہے صبح گیا یا شام گیا
very niceہزارہا بت ہیں خوبصورت مگر دل اتنے ملیں کہاں سے
ملا تھا دل صرف ایک ہم کو سو ایک بت پر چڑھا چکے ہم
wah....ہزارہا بت ہیں خوبصورت مگر دل اتنے ملیں کہاں سے
ملا تھا دل صرف ایک ہم کو سو ایک بت پر چڑھا چکے ہم