amazing website .. plz check it out

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
پیارے دوستو
السلام و علیکم
دوستو !
آج آپ کی خدمت میں ایک ایسی ویب سایٹ پیش کر رہا ہوں جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جایئں گے۔
اس سائٹ کے ذریعے آپ کسی بھی ویب سائٹ کو آگ لگا سکتے ہیں، گولیاں مار سکتے ہیں، ٹماٹر پھینک سکتے ہیں، کیڑے ڈال سکتے ہیں۔ اور یہ سب کچھ آپ کو حقیقی لگے گا۔ مزید آپ خود کر کے دیکھ لیں۔




ویب سائٹ اوپن کرنے کے بعد

لنک میں اس سائٹ کا نام لکھیں جس پر آپ تشدد کرنا چاہتے ہیں اور تشدد کا طریقہ منتخب کرنے کے بعد
پر کلک کریں


پسند آئے تو کرنا نہ بھولیئے گا۔ ۔ ۔ ۔



دعاوْں میں یاد رکھیئے گا۔



اللہ نگھبان


.
 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top