Aik nisiyat ak naiky ,, ap bhi kmain,

  • Work-from-home

mirza37

Hot Shot
Jul 17, 2010
15,341
7,043
913
49
UAE ABU DHABI
ساتھیو۔۔۔۔
ایک دوست اور ایک مسلمان ہونے کے ناتے اپنے مسلمان دوست مسلمان بھائی ۔۔۔بہن کو ایک اچھی بات کہنا بھی نیکی ہے ۔۔کون جانے کب
کوئی نسیحن کوئی اچھی بات کسی کی زندگی میں ایک خوشگوار تبدیلی کا سبسب بن جائے ۔۔۔
ہم اپنی روزمرّرہ زندگی میں ہر پل کوئی نہ کوئی عمل کر رہے ہوتے ہیں اور اس کے نتیجے میں کچھ نہ کچھ سیکھ رہے ہوتے ہیں۔اور کبھی کبھی یہ سیکھا سبق ہمارے آنے والے وقت کے لئے نصیحت بن جاتا ہے ۔ میں نے سوچا کیوں نہ ہم وہ نصیحت آپس میں بانٹ لیں تاکہ سب کا بھلا ہو جائے اور اس کہ صلہ میں آللہ سے بھی اجر لیں۔۔۔
تو بیان کریں ایک نصیحت اور کمائیں نیکی
 

mirza37

Hot Shot
Jul 17, 2010
15,341
7,043
913
49
UAE ABU DHABI
دوسروں کی عزت کریں بدلے میں عزت ملے گی،
راہ چلتے کسی بڑے کو دیکھ کر چاہے جانتے ہوں یا نہ جانتے ہوں سلام کرنا معمول بنا لیں ۔۔ یقین کریں بہت خوشی اور سکون ملتاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور دعایئں بھی
 

mirza37

Hot Shot
Jul 17, 2010
15,341
7,043
913
49
UAE ABU DHABI
ایک اور بہت ضروری بات یہ بھی کہ جھوت سے جتنا بھی بچا جائے اچھا ہے کیونکہ چاہے جھوت بول کر کوئی وقتی فائدہ تو ہو جائے لیکن نقصانات کہیں زیادہ ہوتے ہیں اور نقصانات بھی خود کو ہی اٹھانے پڑتے ہیں
 

mirza37

Hot Shot
Jul 17, 2010
15,341
7,043
913
49
UAE ABU DHABI
کبہی کسی کا دل نہ دُکھائیں، کسی سے طنزیہ گفتگو نہ کریں
کبھی کبھی ھم کسی پہ طنز کر کے خوش ہوتے ھیں کہ دیکھا میں نے کتنا اچھا جواب دیا، یہ نا کیا کریں ، دل ایک دفعہ دُکھا دیا تو پھر اسکا کوئی مداوا نہیں اس لیے تھوڑا سا برداشت سے کام لے لیں
 
Top