Aapka Pasandeeda Iqtabas!

  • Work-from-home

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
Assalam o ALaikum
Sorry for being late pichle week ka result announce karne alggi hun!
sabka intakhab bohat khubsurat tha!
but jinki sharing ko Winner ka award mila hay wo ye hain!
.............​
from jannat k pattay by nimrah ahmed:)
"تم نے ایک دفعہ مجھ سے پوچھا تھا حیا ! کہ میں ہر وقت اسکارف کیوں پیہنتی ہوں؟"
عائشے سر جھکائے لکڑی کے ٹکڑے کا کنارہ تراشتے ہوئے کہہ رہی تھی۔ "میں تمہیں بتاؤں ‘ میرا بھی دل کرتا ہے کے میں وہ خوبصورت لباس پہنوں جو بیوک ادا میں استنبول یا اٹلی اور اسپین کی لڑکیاں پہن کر آتی ہیں۔ بلکل جیسے ماڈلز پہنتی ہیں اور جب وہ اونچی ہیل کے ساتھ ریمپ پہ چلتی آ رہی ہوتی ہیں تو ایک دنیا ان کو محسور ہو کر دیکھ رہی ہوتی ہے۔ میرا بھی دل کرتا ہے کہ میں بھی ایسے اسمارٹ اور ٹرینڈی ڈیزائنر لباس پہن کر جب سڑک پہ چلوں تو لوگ محسور و متاثر ہو کر مجھے دیکھیں۔۔۔۔۔ لیکن--- وہ سانس لینے کو رکی، حیا بنا پلک جھپکے ، سانس روکے اسے دیکھ رہی تھی۔
"لیکن... پھر مجھے خیال آتا ہے۔ یہ خیال کہ ایک دن میں مر جاؤں گی، جیسے تمہاری دوست مر گئی تھی اور میں اس مٹی میں چلی جاؤں گی، جس کے اوپر میں چلتی ہوں۔ پھر ایک دن سورج مغرب سے نکلے گا اور زمین کا جانور زمین سے نکل کر لوگوں سے باتیں کریگا اور لال آندھی ہر سو چلے گی- اس دن مجھے بھی سب کے ساتھ اٹھایا جائیگا۔ تم نے کبھی اسٹیڈیمز دیکھے ہیں جن میں بڑی بڑی اسکرینز نصب ہوتی ہیں؟ میں خود کو ایسے ہی اسٹیڈیم میں دیکھتی ہوں۔ میدان کے عین وسط میں کھڑے۔ اسکرین پہ میرا چہرا ہوتا ہے اور پورا میدان لوگوں سے بھرا ہوتا ہے۔ سب مجھے ہی دیکھ رہے ہوتے ہیں اور میں اکیلی وہاں کھڑی ہوتی ہوں۔ میں سوچتی ہوں حیا، اگر اس وقت میرے رب نے مجھ سے پوچھ لیا کہ انا طولیہ کی عائشے گل، اب بتاؤ تم نے کیا‘ کیا؟ یہ بال‘ یہ چہرا‘ یہ جسم‘ یہ سب تو میں نے تمہیں دیا تھا- یہ نہ تم نے مجھ سے مانگ کر حاصل کیا تھا اور نہ ہی اس کی قیمت ادا کی تھی۔ یہ تو میری امانت تھی۔ پھر تم نے اسے میری مرضی کے مطابق استعمال کیوں نہیں کیا؟ تم نے اس وہ کام کیوں کیئے جن کو میں نا پسند کرتا ہوں؟ تم نے ان عورتوں کا رستہ کیوں چن لیا جن سے میں ناراض تھا؟"
میں نے ان سوالوں کے بہت جواب سوچے ہیں، مگر مجھے کوئی جواب مطمئن نہیں کرتا۔ روز صبح اسکارف لینے سے پہلے میری آنکھوں کے سامنے ان تمام حسین عورتوں کے دلکش سراپے گردش کرتے ہیں جو ٹی وی پہ میں نے کبھی دیکھی ہوتی ہیں اور میرا دل کرتا ہے کہ میں بھی ان کا راستہ چن لوں، مگر پھر مجھے وہ آخری عدالت یاد آ جاتی ہے، تب میں سوچتی ہوں کہ اس دن میں الله کو کیا جواب دوں گی؟ میں ترازو کے ایک پلڑے اپنا وہ سراپا ڈالتی ہوں جس میں، میں خود کو اچھی لگتی ہوں اور دوسرے میں وہ جس میں، میں الله تعٰالی کو اچھی لگتی ہوں۔ میری پسند کا پلڑا کبھی نہیں جھکتا۔ الله کی پسند کا پلڑا کبھی نہیں
اٹھتا۔ تم نے پوچھا تھا کہ میں اسکارف کیوں لیتی ہوں؟ سو میں یہ اس لیئے کرتی ہوں
کیونکہ میں الله کو ایسے اچھی لگتی ہوں
to Is week ki winner hain
@naughty cat
congratulationssss Nc :-bd
ye rha aapka award
nc award.png
jald hi aapki showcase may lga diya jaayega!​
[DOUBLEPOST=1359948534][/DOUBLEPOST]
@Nelly @RedRose64 @Tooba Khan @Humrahi @Innocent Cat @Rubi @Syeda Fatima @kool~nomi
 
kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P

Aww Nice ... Walaikum salam ... @Naughty Cat Mubroooook :)
 
  • Like
Reactions: Naughty Cat

Binte_Hawwa

TM Star
Dec 15, 2011
2,186
2,084
913
pakistan
my heart fav iqtibaaaaas from jannat k pattay by nimrah ahmed:)

کیونکہ میں الله کو ایسے اچھی لگتی ہوں۔
zaberdast intkhab sis
:-bd
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
okesh jee next Word jis pe aap ne iqtabas share akrna hay wo hay:
Muhabbat
Rules:
1=iqtibas k sath us k musanif or kitab ka nam zarur likhen.
2=ek member sirf 1 hi sharing kr sakta hai.
3=iqtibas share krne se pehle ye tasali kr len k ye iqtibas pehle se kisi ne share to nhi kia.
4= Pehla iqtibas share karwane ki last date 14th march hay!
umeed hai ap sb is muqable me bharpor shirkat kren ge:)
5= har week k winner ko award diye jaayega!
[DOUBLEPOST=1362557049][/DOUBLEPOST]@Strangr @pacific_person @kool~nomi@Ally @Mahen @ShyPrincess @Syeda Fatima @jiya
 
Atif-adi

-{عادي}-{Adi}-
VIP
Oct 1, 2009
34,469
21,486
1,313
Sharjah, U.A.E

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
okesh jee next Word jis pe aap ne iqtabas share akrna hay wo hay:
Muhabbat
Rules:
1=iqtibas k sath us k musanif or kitab ka nam zarur likhen.
2=ek member sirf 1 hi sharing kr sakta hai.
3=iqtibas share krne se pehle ye tasali kr len k ye iqtibas pehle se kisi ne share to nhi kia.
4= Pehla iqtibas share karwane ki last date 16th January hay!
umeed hai ap sb is muqable me bharpor shirkat kren ge:)
5= har week k winner ko award diye jaayega!
[DOUBLEPOST=1362557049][/DOUBLEPOST]@Strangr @pacific_person @kool~nomi@Ally @Mahen @ShyPrincess @Syeda Fatima @jiya
tabyait theek hai apki ???:-?
 
Top