Aaj Ki Baat

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میں نے عرض کیا میں مسائل میں گھرا ہوا ہوں۔
جواب آیا۔ مسائل زندگی کی علامت ہیں
آپ زندہ ہیں تو مسئلے رہیں گے۔

وہ رکے اور پھر آہستہ سے بولے دنیا
میں صرف ایک جگہ ہے جہاں مسائل نہیں ہوتے
میں نے پوچھا کون سی جگہ
جواب ملا۔ قبرستان
جاوید چوہدری۔ حقیقتیں 3

@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Hoorain @DiLkash @Star24 @AishLyn @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جو خوشبو انسان کے کردار اخلاق اورعمل کی ہے
وہ کسی عطرمیں نہی.
اور یہ خوشبو اس وقت جاتی رھتی ہے
جب اس انسان میں تکبرآجاتاہے
Thanx for sharing
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آج کا مسلمان مٹر کےاس دانے کوبھی سنبھال کےرکھتا ہے
جس پر اللہ کا نام لکھا ہو
مگرنجانے کتنے ہی ایسے دل توڑ دیتا ہے جس میں اللہ خود رہتا ہے۔

@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AishLyn @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮

krrwa sach
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اصلاحی بات
دنیا کے متعلق
جب دنیا اور مال کثرت سے آنے لگیں
تو انسان اللہ سے اور ڈرے کہ اللہ کہیں آپ نے مجھے دنیا ہی.میں تو بدلہ نہیں دے دیا

مال آنے کہ بعد شیطان فضول خرچی کا مزاج بناتا ہئے اس سے بہت بچنا چاھئیے
جہاں بھی موقع ملے خوب خرچ کرنا چاہئے اس سے اللہ کی رضا حاصل ہوتی ہئے

@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AishLyn @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اصلاحی بات
دنیا کے متعلق
جب دنیا اور مال کثرت سے آنے لگیں
تو انسان اللہ سے اور ڈرے کہ اللہ کہیں آپ نے مجھے دنیا ہی.میں تو بدلہ نہیں دے دیا

مال آنے کہ بعد شیطان فضول خرچی کا مزاج بناتا ہئے اس سے بہت بچنا چاھئیے
جہاں بھی موقع ملے خوب خرچ کرنا چاہئے اس سے اللہ کی رضا حاصل ہوتی ہئے
Jazak Allah Khair
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
مجھے کسی بےحس انسان پر غصہ نہیں رحم آتا ہے
کہ
اکثر جب احساسات کو سخت چوٹ لگتی ہے
تو پھر
محسوس کرنے کی حس ہی مر جاتی ۔

@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AishLyn @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @chai-men-biscut @Aliean
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
مجھے کسی بےحس انسان پر غصہ نہیں رحم آتا ہے
کہ
اکثر جب احساسات کو سخت چوٹ لگتی ہے
تو پھر
محسوس کرنے کی حس ہی مر جاتی ۔

@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AishLyn @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @chai-men-biscut @Aliean
true
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ستر ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرنے والے رب
کے سامنے اپنے سر کو جھکانےاور اسے یاد کرنے میں
جو مزا ہے وہ شاید دنیا کی اور کسی بھی چیز میں نہیں ہے
اس سے بڑھ کر بھی کوئی بدقسمت ہوگا جس سے
اللہ تعالیٰ اپنے آگے جھکنے کی توفیق چھین لیں۔
یہ وہ نعمت ہے جس کا ہر وقت شکر ادا کرنا چاہیے۔​
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میں نے عرض کیا میں مسائل میں گھرا ہوا ہوں۔
جواب آیا۔ مسائل زندگی کی علامت ہیں
آپ زندہ ہیں تو مسئلے رہیں گے۔

وہ رکے اور پھر آہستہ سے بولے دنیا
میں صرف ایک جگہ ہے جہاں مسائل نہیں ہوتے
میں نے پوچھا کون سی جگہ
aaj kal hum b ghabraaey se hain masaayel se
 
  • Like
Reactions: muttalib
Top