Aaj Ka Joke..... :d

  • Work-from-home

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
شوہر کافی دیر سے گھر نہیں آیا تھا۔
بیوی نے آخر اکتا کر اس کے موبائل پر فون کیا۔
جانو کہاں ہو تم؟
بیگم تمھیں وہ گولڈ شاپ یاد ہے جہاں تم نے اک ہرا جڑا ہار پسند کیا تھا؟
مگر تب میرے پاس پیسے نہیں تھے اور میں کہاں تھا ڈارلنگ جس دن میرے پاس پیسے آئے میں وہ ہار تمھارے لیے خرید لوں گا۔
یہ سن کر بیوی بہت خوش ہوتے ہوئے ہاں ہاں جانو مجھے بالکل اچھی طرح یاد ہے تم کتنے اچھے ہو ۔
شوہر دوبارہ بولا بیگم تم میری فکر نہ کرو میں ٹھیک ہوں اور اس گولڈ شاپ کی ساتھ والی نائی
کی دکان سے بال کٹوا رہا ہوں۔

:D
 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

ماں: بیٹا کیا بات ہے، تم نے انگلی پر پٹی کیوں باندھ رکھی ہے۔

بیٹا: ماں ہتھوڑی لگ گئی تھی۔

ماں: لیکن تم روئے کیوں نہیں۔

بیٹا: میں سمجھا آپ باہر گئی ہوئی ہیں۔


=))
 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
3
پاگل بیڈ پہ سو رہے تھے


تینوں کو جگہ تنگ ہو رہی تھی

۔ ۔ 1 پاگل بیڈ سے اتر کر نیچے سو گیا

دوسرا پاگل : اوے اب جگہ کھلی ہو گئی ہے اوپر آجا ۔

=))
 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313


لڑکے والے: ہم کو لڑکی پسند ہے، شادی کب کرنی ہے ؟

لڑکی والے: ابھی تو لڑکی پڑھ رہی ہے ۔

لڑکے والے: ہمارا بیٹا کیا 'کاکا' ہے جو کتابیں پھاڑ دے گا ؟


=))

Samaj to aa hi gyee ho gi .. nahi?? :D


 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
kam socha karain kabhi kabhi banda khushfehmio mayb mara jata hay;))

hahaha... jee mohterma.. aap ka mashwara zer e nazar rahy ga hamesha.. inshAllah :D

magar me apna to nahi keh raha tha wese :D
 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
lolzz..

@Hoorain FOne par.. Hello.. kon bol raha he..
@Shizu doosri taraf se.,. Main bol rahi hon..

Hoorain.. bhai kamaal he.. idher bhi Main hi bol rahi hon..

=))
 
Top