برابر یاد کرنے پر بھی تم ہچکی نہیں لیتے
پہر کتنے گزر جائیں
خبر میری نہیں لیتے
سوال سن تو لیتے ہو
جوابا کچہ نہیں کہتے
نہیں کہتے ک میری یاد بھی تم کو ستاتی ہے
اداسی پھیل جاتی ہے
نہیں کہتے
نہیں کہتے
یہ جو مجبوریاں ہیں ان میں خود کو ڈھال بیٹھے ہو؟
یہاں بے جان میں اور تم وہاں انجان بیٹھے ہو
!سنو
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.