Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,200
3,477
1,313
Dubai
یہی ہے اندازِ تغافل تو قیامت ہوگی
کیا کرے گا وہ جسے تم سے محبت ہو گی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,200
3,477
1,313
Dubai
مِلتے کہاں ہیں ایسے محبت رسیدہ لوگ
کرتے رہا کرو ہماری زیارت کبھی کبھی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,200
3,477
1,313
Dubai
اذیتوں کے تمام نشتر میری رگوں میں اتار کر وہ
بڑی محبت سے پوچھتا ہےتمھاری آنکھوں کو کیا ہوا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تمہارے رنگ پھیکے پڑ گئے ناں؟
مری آنکھوں کی ویرانی کے آگے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,200
3,477
1,313
Dubai
کوئی ملا ہی نہیں جسکو سونپتے محسن
ہم اپنے خواب کی خوشبو،خیال کا موسم
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
آدم کا جسم جب کہ عناصر سے مل بنا
کچھ آگ بچ رہی تھی سو عاشق کا دل بنا

 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
آغاز عشق عمر کا انجام ہو گیا
ناکامیوں کے غم میں مرا کام ہو گیا
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
آنکھوں تک آ سکی نہ کبھی آنسوؤں کی لہر
یہ قافلہ بھی نقل مکانی میں کھو گیا
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
چلے آتے ہیں بے موسم کی بارش کی طرح آنسو
بسا اوقات رونے کا سبب کچھ بھی نہیں ہوتا
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
دل میں اک درد اٹھا آنکھوں میں آنسو بھر آئے
بیٹھے بیٹھے ہمیں کیا جانئے کیا یاد آیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,200
3,477
1,313
Dubai
ہم پلٹتا ہوا دیکھیں گے تمہیں
ہم چراغوں کو بجھائیں گے نہیں
 
  • Like
Reactions: Ishq

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,200
3,477
1,313
Dubai
کیا کہوں زندگی کے بارے میں
اک تماشہ تھا، عمر بھر دیکھا
 
  • Like
Reactions: Ishq
Top