Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میں قصہ مختصر نہیں تھا , بس
ورق کو جلدی پلٹ گئے ھو تم
 
  • Like
Reactions: Ramiz

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
راستے___ راستہ نہیں دیتے..
جب تک تیرا واسطہ نھیں دیتے..!!
 
  • Like
Reactions: Ramiz

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
بہت هی شوخ لہجے کو
بیحد اداس کردینا
قسم سے مار دیتا هے
نظر میں بسنے والوں کا
نظر انداز کردینا
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں
تم سر بسر خوشی تھے مگر غم مِلے تمہیں
میں اپنے آپ میں نہ ملا اس کا غم نہیں
غم تو یہ ہے کہ تم بھی بہت کم مِلے تمہیں
 
  • Like
Reactions: Ramiz

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
آج تو خیر ستارے بھی ہیں ویرانے بھی
ہم پہ وہ رات بھی گزری ہے کہ غمخوار نہ تھا
 
  • Like
Reactions: Ramiz

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میرا عشق ہو
تیری ذات ہو
پھر حُسْن عشق کی بات ہو
کبھی میں ملوں
، کبھی تو ملے
کبھی ہم ملیں
ملاقات ہو
 
  • Like
Reactions: Ramiz

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کہیں وہ آکے مٹا دیں نہ انتظار کا لطف
کہیں قبول نہ ہو جائے التجـــــــــا میری
 
  • Like
Reactions: Ramiz
Top