70000 angels ki Dua Get

  • Work-from-home

debator

Regular Member
Mar 20, 2011
103
80
728
UAE
JazakhAllah

Mera Sawal yeh hai ka

AaoZubillah ka baad Ayat parhnay sa pehlay Bismillah bhi parhni chahiya kyunka uper Bismillah ka zikar nahi hai sirf Aaozubillah ka baad Aaayaat hain

if anyone knows kindly clarify.
 
ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
JazakhAllah

Mera Sawal yeh hai ka

AaoZubillah ka baad Ayat parhnay sa pehlay Bismillah bhi parhni chahiya kyunka uper Bismillah ka zikar nahi hai sirf Aaozubillah ka baad Aaayaat hain

if anyone knows kindly clarify.
بسم اللہ الرحمن الرحیم کسی بھی کام کے آغاز پر یا قرآن کی تلاوت کے شروع میں پڑھنا مسنون ہے
لیکن بعض اذکار اور دعائیں ہوتی ہیں یا علاج کے لئے قرآنی آیات یا اذکار دئے جاتے ہیں ان کی اپنی ترتیب ہوتی ہیں
یہاں پر بھی اعوذ باللہ اس لئے نہیں پڑھی گئی کہ آگے آیت ہے بلکہ تین مرتبہ اعوذ باللہ پڑھنے کا حکم دیا گیا جو کہ اس کی اپنی ترتیب ہے
آپ اس عمل سے پہلے بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں
لیکن عمل جس ترتیب سے بتایا گیا ہو وہ آپ اسی ترتیب سے ادا کرینگے
ہم جمعہ کے خطبہ میں بھی اکثر سنتے ہیں ایک جگہ اعوذ باللہ کے بعد آیت پڑھی جاتی ہے بغیر بسم اللہ کے
بسم اللہ کام شروع کرنے سے پہلے پڑھنا مسنون ہے لیکن یہاں ایک عمل کی ترتیب بتائی گئے ہے واللہ اعلم

  • Like
Reactions: Hans_Mukh

Jazakh-Allah Khair Encounter .

mean Bismillah parh lenay sa aur barkat hogi aur na parho tu koi farq nahi paray ga InshaAllah
 
Top