4th Odi

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ٹیم میں تبدیلی کرو

پاکستان کی بیٹنگ بری طرح فلاپ ہورہی ہے مگر منیجمنٹ کو پرواہ نہیں ہے- اسد شفیق جس نے ٹیسٹ سیریزمیں اچھی پرفارمنس دی تھی اس کو بیٹھا دیا گیا تاکہ اس کا اعتماد مجروح ہو- محمد حفیظ، عمر اکمل اور عمر امین بری طرح ناکام جا رہے ہیں۔ کپتان مصباح الحق بھی ون ڈے سیریز میں اچھا اسکور کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔

جمعہ کو ہونے والے ٹیسٹ میں محمد حفیظ، عمر اکمل اور وہاب ریاض کی جگہ صہیب مقصود‘ سرفراز‘ عبدالرحمن / جنید خان کو چانس دیا جانا چاہئے-
 
Top