جب 2001 سے لے کر 2008 تک ہونے والے بم دھماکوں کا شمار کرنا شروع کیا تو آپ یقین کریں گے کہ ان کی تعداد کی گنتی کے دوران میرے رونگھٹے کھڑے ہوگئے۔ ان تمام دھماکوں کی ایک محتصر سی لسٹ آپ کے لئے
2001 میں ہمارے ملک میں دو بم دھماکے ہوئے۔
2002 میں 14
2003 میں 8
2004 میں 18
2005 میں 11
2006 میں 16
2007 میں 54
اور 2008 میں اب تک 58
بم دھماکے ہو چکے ہیں اور نہ جانے اب کتنے باقی ہیں
میں چاہتی ہوں کہ اس کو پڑھ کر آپ کے زہن میں ابھی جو جو خیا لات ہیں ان کو یہاں سب کے ساتھ شئیر کریں میں تو اب کچھ لکھنے کے بھی قابل نہیں رہی۔
ان میں مارے جانے والے بے گناہ لوگوآں کی گنتی کو شمار کرنا نا ممکن سا نظر آتا ہے۔اللہ ہم سب کو سیدھی راہ پر چلائے۔آمین