D Delta Active Member Jun 11, 2014 168 33 28 Jun 19, 2014 #1 جب خواہشیں مُردہ ہونے لگیں تو پہلے انسان چپ ہوتا ہے، اپنے اندر خوابوں کی قبریں بناتے بناتے انسانوں سے کٹ جاتا ہے - پہلی قبر--- دوسری قبر--- تیسری دل دل نہیں رہتا قبرستان ہو جاتا ہے - اور قبرستانوں میں کیا ہوتا ہے ؟؟؟ گہرا سنّاٹا
جب خواہشیں مُردہ ہونے لگیں تو پہلے انسان چپ ہوتا ہے، اپنے اندر خوابوں کی قبریں بناتے بناتے انسانوں سے کٹ جاتا ہے - پہلی قبر--- دوسری قبر--- تیسری دل دل نہیں رہتا قبرستان ہو جاتا ہے - اور قبرستانوں میں کیا ہوتا ہے ؟؟؟ گہرا سنّاٹا