▲ Ghussa ▲

  • Work-from-home

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
آج تک آپ نے یہی سنا ہے کہ غصہ ایک بری شے ہے، لیکن غصہ ایک ضروری عمل ہے۔ اگر غصہ نہ ہو تو انسان بے غیرت ہو جائے. اگر غصہ ضرورت سے زیادہ ہو جائے تو انسان دہشت گرد ہو جائے۔ یہی عقل کا مقام ہے کہ کتنا کرنا ہے اورکہاں کرنا ہے۔
 
Top