یہ ہیں محبتیں

  • Work-from-home

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon
کچھ محبتیں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں ۔خاموش خاموش ،لیکن ان کی مہک ان کے ہونے کی پہچان ہوتی ہے ۔کچھ لپکتے شعلوں کی طرح کہ ان میں جلنے والے خود بھی جلتے ہیں اور ان کے قریب رہنے والے بھی یہ تپش محسوس کرتے ہیں ۔تب اظہار کی ضرورت بھی کہاں باقی رہتی ہے ۔کچھ محبتوں میں ندی کی لہروں کی سی روانی ہوتی ہے اور کچھ میں میدانی دریاؤں سی طغیانی۔کچھ ٹوٹنے والے تاروں کی طرح ہوتی ہیں۔آناََ فاناََ چمک کر فناہ ہو جانے والی محبتیں،اور کچھ محبتیں قطبی ستاروں کی سی پیدار مستقل راہ دکھانے والی محبتیں اندھیروں میں روشنی بن کر جگمگانے والی محبتیں۔کچھ محبتیں آبشاروں کی طرح ہوتی ہیں کہ جب نچھاور ہوتی ہیں تو شور مچاتی ہیں ۔دندناےی ہوئی ،اور کچھ پربتوں کے دامن سے پھوٹنے والے جھرنوں کی طرح ٹھنڈی میٹھی،دھیمی دھیمی شفاف،محبتیں جینے کا عزم عطا کرتی ہیں ۔تیرا عشق تھا جو غبار بن کر قدم قدم میرے ساتھ تھاتیری خواہشوں کا دیا بجھا ،تو نگر نگر ہے دھواں دھواں

@^MysTeri0uS^ @h@!der @Hoorain @Manxil @Shiraz-Khan @shailina @whiteros @Hira_Khan @Afrasyyab @saviou @Prince-Farry @White orchid @S_ChiragH @marib @minaahil @Asheer @Mahen @Fantasy @Fa!th @Rubi @Masoom_girl @Nighaat @Asma_tufail @Wafa_Khan @amazingcreator @Disco_Anarkali @virgonakhan @naazii @Bela @p3arl @attiya @Nighaat @auov @Kachu maasi @Fanii @Dreem @thefire1 @Seap @Guriya_Rani @superlicious maryoom @innocent_jannat @MIS_MaHa @Madii @Raat ki Rani @junaid_ak47 @Armaghankhan @qiraat
@sitara_rani @Shizu @Azeyy @Zaryaab @STAR24 @Ziddi_anGel @DesiGirl @JUST LIKE ROZE @StunninG_BeauTy @*fajar* @junaid_ak47 @Pakistani_angel @Miss Khan @Rahath @Princess_Nisa @Bμℓbμℓ @Danee @иαυgнту ρяιи¢єѕѕ @lovely_eyes @ShyPrincess

Zahabia

ρяιηcεss
VIP
Jan 23, 2014
14,997
6,868
363
ร๏๓є๏ภє'ร ђєคгt

awwllaaaa ;;)
 
  • Like
Reactions: Fanii

marib

Super Star
Sep 21, 2012
9,146
3,947
513
aasman
o teri kheer wah bohot hi alaa
کچھ محبتیں قطبی ستاروں کی سی پیدار مستقل راہ دکھانے والی محبتیں اندھیروں میں روشنی بن کرجگمگانے والی
 
  • Like
Reactions: Fanii
Top