یہ محبت بهی کتنا بڑا عذاب ہوتی ہے

  • Work-from-home

Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913
یہ محبت بهی کتنا بڑا عذاب ہوتی ہے، انسان سے اس کا اپنا آپ تک چهین لیتی ہے، عروج پر ہو تو خوش فہمیاں ہی خوش فہمیاں اور زوال پذیر ہو تو بدگمانیاں ہی بدگمانیاں !!
پتہ نہیں زندگی میں کبهی سکون بهی ملے گا یا یونہی صبح شام سولی پہ لٹکنا پڑے گا !!

 
  • Like
Reactions: Dua_E_Sehar
Top