یہ سامنے کے دو دانت تو میں کئی دنوں سے نکلوانا چاہتا تھا

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ایک صاحب دوستوں کی محفل سے اٹھ کر رات کافی دیر گئے گھر پہنچے
دوسرے دن دوستوں نے پوچھا رات کو بھابی نے کچھ کہا تو نہیں؟؟؟
دوست نے شرمندہ ہو کر جواب دیا
نہیں کچھ نہیں یہ سامنے کے دو دانت تو میں کئی دنوں سے نکلوانا چاہتا تھا.۔۔۔۔

addtext_com_MDcyOTUxMTQ1Mjcz.jpg
 
Top