یہ تو بتا تیری کویتا رانی دیس کے کیاکام آئی

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جمیل الدین عالی بھی رخصت ہوئے..جو اپنے آپ سے سوال کیاکرتے تھے.

"عالی تو نے اتنےبرس اس دیس کی روٹی کھائی،
یہ تو بتا تیری کویتا رانی دیس کے کیاکام آئی."

آپ نے کسی اورکو دیکھا بیس کروڑ میں کہ جس نے اپنے آپ سے یہ سوال کیا ہو؟
یہاں تو رات دن اس دیس کا کھاتے ہیں اور اسی دیس کو گالیاں دیتے ہیں..بلکہ دیس کو تو کیا بدبخت اپنے باپ سے بھی کہتے ہیں کہ "تو نے ہمیں دیاہی کیا ہے..
پالتا پوستا تو ہر باپ ہے..

 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top