یہ بچارے شوہر ہوتے ہیں

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کچھ عاشق ایسے ہوتے ہیں جو چاہتے ہیں کہ محبوب کا دیدار صبح ، دوپہر اور شام ہو
اگر یہی ڈاکٹر بن جائیں تو دوائی بھی ہمیشہ صبح ، دوپہر اور شام کی ہی دیتے ہیں ۔ ۔ ۔
کچھ عاشق ہوتے ہیں جن کا خیال ہوتا ہے کہ محبوب کا دیدار صبح اور شام ضرور ہونا چاہئیے ۔ اگر ایسے عاشق ڈاکٹر بن جائیں تو دوائی صبح اور شام ہی دیتے ہیں اکثر ۔ ۔ ۔
مگر کچھ عاشق ہوتے ہیں کہ انکا کہنا ہوتا ہے کہ محبوب کا دیدار بس صبح صبح ہو جائے تو اچھا ہے سارا دن پھر ٹھیک گزر جاتا ہے
ایسے لوگ اگر ڈاکٹر بن جائیں تو یہ لوگ دوائی ہمیشہ نہار منہ والی ہی دیتے ہیں اکثر۔ ۔ ۔
پر کچھ ڈاکٹر ایسے ہوتے ہیں
جو کہتے ہیں کہ یہ دوائی صرف رات کو سونے سے کچھ دیر قبل کھانی ہے
ایسے ڈاکٹر عاشق نہیں ہوتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ بچارے شوہر ہوتے ہیں​
 
Top