یو سف حملہ آور نہیں، پا رک میں گھومنے گیا تھا ،یعقو ب

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
گلشن اقبال میں ہو نے والے دھما کے میں ابتدا میں حملہ آور قرار دیے جا نے والے محمد یو سف کے دوست نے تفتیشی اہلکا رو ں کو سچ بتا دیا ہے محمو یعقو ب کے مطا بق میڈیا پر دکھا ئے گئے شناختی کا رڈ محمد یو سف اپنے دوستو ں کے سا تھ گلشن اقبال میں گھو منے آیا تھا اسپتال میں داخل محمد یعقو ب نے تفتیشی اہلکا رو ں کو بتا یا کہ ایک ادارے میں یو سف کے ساتھ پڑھا یا جس کے بعد سلا م دعاہو ئی اور 8سال سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں اس کا کہنا تھا کہ محمد یو سف ، محمد بلا ل اور میں حملے کے روز مو ٹر سائیکل پر گھو منے گئے تھے محمد یعقو ب کا کہنا ہے کہ یو سف کا نا م آنے کے بعد میں خوف زدہ ہو گیا مگر دوستو ں نے کہا کہ غلط بیا نی سے پھنستے جا ئو ، سچ بتائو م با قی اللہ پر چھو ڑ دو ۔یاد رہے کہ گلشن اقبال سے ملنے والے شنا ختی کا رڈ کی بنیا د محمد یو سف کے اہل خانہ کو تفتیش کیلئے حراست میں لیا گیا ہے لا ہور پارت میں ہو نے والے دھماکہ میں 72افراد جا ں بحق اور 300سے زاید زخمی ہو گئے تھے جن میں سے 156زخمی تا حال اسپتا لو ں میں زیر علا ج ہیں ۔

0.jpg
 
Top