یاد جب شاہ-ا-بطحا کو کرنے لگے

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
یاد جب شاہ-ا-بطحا کو کرنے لگے
بگڑے بگڑے مقدّر سب سنوارنے لگے
جب کیا لب پر ورد-ا-درود-و-سلام
غم سے مرجھاے چہرے نکھرنے لگے
چپے چپے پے ہیں عاشقان-ا-نبی
نقش ہے جنکے دل پے نشان-ا-نبی
اجڈی بستی غلاموں نے آباد کی
اسماں سے فرشتے اترنے لگے
یاد جب شاہ-ا-بطحا کو کرنے لگے

اپنا فرض-ا-غلامی نبھانے لگے
حکم آقا پے سر کو جھکانے لگے
وہ ہو جنگ-ا-احد یا کہ جنگ-ا-بدر
اہل-ا-ایمان ہو کے سینہ سپر
زندہ کرنے کو اسلام مرنے لگے
کیا ہو ہم سے مقام-ا-محمّد بیاں
انکے کدموں کے سدرہ سے آگے نشان
مرتبہ خوب علیٰ مقاموں کا ہے
یہ کرشمان تو انکے غلاموں کا ہے
غرک ہوکے سفینے ابھرنے لگے
یاد جب شاہ-ا-بطحا کو کرنے لگے

 
Top