ہونگے

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
میرے سرکار کے جو چاہنے والے ہونگے
انکے رتبے ہی دو عالم میں نرالے ہونگے

آپکا نام-ا-گرامی ہیں زباں پر ہردم
کیوں میرے گھر میں نہ رحمت کے اجالے ہونگے

انکے ہی نکش-ا-کدم پے چلتا ہوں لوگوں
کیسے بتلاؤ میرے پاؤں میں چھالے ہونگے

دین-ا-اسلام سے موھن پھیرنے والوں کے ہی
موھن سرے حشرے میں بہت کالے ہونگے

آپ کا زکر صدا میری زباں پر ہوگا
میرے ہونٹوں پے کسی پل بھی نہ تالے ہونگے

انکی تقدیر کا کیا کہنا کا عالم کے شکور
دل میں آقا کی محبّت کو جو پالے ہونگے
 
Top