لڈو تو شریف ھے اسے بیچ میں نہ لاٶ یہ جھگڑا جلیبی اور آم کا ہی رھن دیںتو ہم نے کب کہا کہ جلیبی جلیبی نہیں امرتی ہوتی ہے یا پھر لڈو
لڈو تو شریف ھے اسے بیچ میں نہ لاٶ یہ جھگڑا جلیبی اور آم کا ہی رھن دیںتو ہم نے کب کہا کہ جلیبی جلیبی نہیں امرتی ہوتی ہے یا پھر لڈو
سوچنے کی بات ہے کہ لڈو اگر شریف ہوتا تو اسے کھانے والا اور اسے نہ کھانے والا کیسے پچھتاتا؟لڈو تو شریف ھے اسے بیچ میں نہ لاٶ یہ جھگڑا جلیبی اور آم کا ہی رھن دیں
واہ بات میں وزن ھے سیانے لوگوسوچنے کی بات ہے کہ لڈو اگر شریف ہوتا تو اسے کھانے والا اور اسے نہ کھانے والا کیسے پچھتاتا؟
تو مان گئے نا کہ لڈو شریف نہیں ہیں۔واہ بات میں وزن ھے سیانے لوگو
نہیں مانا تو ابھی بھی نہیں کیونکہ لڈو بلاوجہ ہی بدنام ھے نہ کھایا جاتا ھے نہ کھلایا جاتا ھے مگر بدنام ضرور کیا جاتا ھےتو مان گئے نا کہ لڈو شریف نہیں ہیں۔
پھر ایسا کیوں بولا کہ آپ کی بات میں وزن ہے؟نہیں مانا تو ابھی بھی نہیں کیونکہ لڈو بلاوجہ ہی بدنام ھے نہ کھایا جاتا ھے نہ کھلایا جاتا ھے مگر بدنام ضرور کیا جاتا ھے
وہ جس لڈو کی بات کی وہ خیالی لڈو ھےپھر ایسا کیوں بولا کہ آپ کی بات میں وزن ہے؟
لڈو تو لڈو ہی ہوتا ہے۔۔۔ حقیقی ہو یا خیالیوہ جس لڈو کی بات کی وہ خیالی لڈو ھے
ھاں ہمارے یہاں کی پولیس بھی کچھ ایسی ہی ھے ایک بار جس کا نام ھاتھ لگ جاٸے پھر سارے جھگڑے مسٸلے چوری چکاری اس کے نام کے ساتھ لگا دیتے ہیںلڈو تو لڈو ہی ہوتا ہے۔۔۔ حقیقی ہو یا خیالی
لڈو کی بات کے ساتھ پولیس کا ذکر کہاں سے آ گیاھاں ہمارے یہاں کی پولیس بھی کچھ ایسی ہی ھے ایک بار جس کا نام ھاتھ لگ جاٸے پھر سارے جھگڑے مسٸلے چوری چکاری اس کے نام کے ساتھ لگا دیتے ہیں
لڈو کے نام سے منسوب جو ھوا سب جو کھاۓ وہ پچھتاۓ جو نہ کھاٸے وہبھی پچھتاۓلڈو کی بات کے ساتھ پولیس کا ذکر کہاں سے آ گیا
لیکن پولیس کے ذکر کی پھر بھی سمجھ نہیں آئیلڈو کے نام سے منسوب جو ھوا سب جو کھاۓ وہ پچھتاۓ جو نہ کھاٸے وہبھی پچھتاۓ
پھر تو آپ سیانے نہ ھوٸے جیلیکن پولیس کے ذکر کی پھر بھی سمجھ نہیں آئی
آپ بے پر کی اڑاتے رہیں اور ہم سہیلی بوجھ پہیلی کھیلتے رہیں تو کیا تبھی سیانے کہلائیں گے؟پھر تو آپ سیانے نہ ھوٸے جی
سہیلی پہیلی کیاھےآپ بے پر کی اڑاتے رہیں اور ہم سہیلی بوجھ پہیلی کھیلتے رہیں تو کیا تبھی سیانے کہلائیں گے؟