M mfbiddu Newbie Aug 8, 2009 1,546 1,584 0 39 Sep 7, 2009 #1 ہم پلٹ کر کسی کے پاس جایا نہیں کرتے دل کی ہم ہر بات بتایا نہیں کرتے وہ خاص ہے میرے لیے خاص ہی رہے گا ہم اسلیے ہر کسی کواپنا بنایا نہیں کرتے Reactions: nrbhayo
ہم پلٹ کر کسی کے پاس جایا نہیں کرتے دل کی ہم ہر بات بتایا نہیں کرتے وہ خاص ہے میرے لیے خاص ہی رہے گا ہم اسلیے ہر کسی کواپنا بنایا نہیں کرتے