ایک عورت کی پہلی شادی سے تین بچے تھے۔
اس نے ایک ایسے آدمی سے شادی کی جس کے بھی پہلی شادی سے تین بچے تھے۔۔۔۔۔وقت گزرتا گیا اور اس شادی سے بھی دونوں کے تین بچے ہو گئے۔۔۔۔۔
ایک دن سب بچے آپس میں لڑ رہے تھے تو عورت نے تنگ آ کر اپنے شوہر کو فون کیا اور کہا
"پلیز جلدی سے آ جائیں۔۔۔ آپ کے بچے اور میرے بچے مل کر ہمارے بچوں کو مار رہے ہیں۔۔۔"