ہر قسم کے نزلہ زکام کے لیے بہترین نسخہ

  • Work-from-home

selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
29
karachi
ہر قسم کے نزلہ زکام کے لیے بہترین نسخہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اجوائن دیسی ۔ 5 گرام
دار چینی ۔ 10 گرام
سونٹھ ۔ 10 گرام
دانہ بڑی الائچی ۔ 7 گرام

سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور محفوظ کرلیں ۔
روزانہ آدھا گرام سفوف پودینہ کے قہوہ کے ساتھ یا تازہ پانی کے ساتھ صبح شام استعمال کریں
ہر قسم کے نزلہ ، زکام ، ڈسٹ الرجی ، چھینکیں آنا اور کیرا کو جڑ سے ختم کرتا ہے ،
دوائی تب تک جاری رکھیں جب تک آرام نہ آجائے
( اس پوسٹ کو شیئر ضرور کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ ہو )
 
Top