ہائی بلڈ پریشر اورآرتھرائٹس سے بچاﺅ کا آسان ترین حل

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
انناس ایک خوبصورت اور ذائقے دار پھل ہے اور اپنے اندر بے شمار فوائد رکھتا ہے حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آ ئی ہے کہ اننا س کھانے سے ہائی بلیڈ پریشر اور آرتھر ائٹس کی بیماری سے بچاﺅ ممکن ہے ۔ ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ انناس اپنے اندر بے شمار فوائد رکھتاہے اور اس میں وٹا من اے اور سی کی بڑی مقدار میں پایا جاتاہے جو گوائٹر ،برو نکائٹس اور فشار خون کی بیماری میں مفید ہے اس کے ساتھ ہی ساتھ اننا س کے جوس کا استعمال ڈپتھیر یا اور حلق کے انفیکشنز کے لی مفید ہے اس کے ساتھ ہی ساتھ انناس کا استعمال جلد کے لیے ٹونک بتایا جا تا ہے

hh-700x300 (1).jpg
 
Top