گھریلوعلاج

  • Work-from-home

Hina4islam

Newbie
Oct 6, 2010
38
27
18
37
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مسلم اُمہ کے لئے ایک انمول تحفہ ’گھریلوعلاج‘ یہ کتاب آپ کی زندگی کو بنائے گی نہائت ریلائبل،اس کتاب میں دیے گئے ہیںموٹاپے کا سب سے بہترین علاج، سر میں خشکی کے 3 علاج، دائمی نزلے کے 5علاج، گردہ کی پتھری، شوگر کے 8علاج، اور حیض کے نقصانات، اس کتاب کے مصنف ہیں امیر اہلسنت بانی دعوت اسلامی حضرت مولانا الیاس عطاری قادری صاحب جن کے قلم سے نکلنے والے رسالوں اور کتابوں نے بہت سے لوگوں کی زندگی کو بنایا ہے پرسکون۔۔۔۔ خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیزوں اقارب کو بھی پڑھنے کو دیجئےجزاک اللہ

download book
 
  • Like
Reactions: Detective
Top