ہاشم: " کیا کر رہے ہو آجکل؟"
سعدی: " آپکو علم نہ ہو کہ میں کیا کر رہا ہوں' یہ میں نہیں مان سکتا."
ہاشم: " یہی تو جاننے کی کوشش کر رہا ہوں کہ تم کیا کر رہے ہو."
سعدی: "گڑھے مردے اکھاڑ رہا ہوں."
ہاشم: "کوئی مدفن ملے تو مجھے بھی خبر کرنا!"
سعدی: " سب سے پہلے آپ ہی کے پاس آؤں گا' وعدہ رہا!"
#نمل : (#فریب_کار)