mjhe bhiالسلام علیکمگرمیاں عروج پر ہیں اور میرے تفریح میلہ کے پیارے پیارے ساتھی گرمی میں سڑ رہے ہیںگرمی کی وجہ سے کئی کا تو دماغی توازن بگڑ چکاہے اور خاص طور پر سویو بھائی کوپریشان کر کے رکھا ہے اس لئے میں نے سوچا کہ سب کو گرمی کے اس موسم میں کچھ ٹھنڈا کیا جائے ویسے ٹھنڈا تو ڈنڈے مار مار کر بھی ہو سکتا تھا مگر پھر پٹھان کے زیرو میٹر دماغ نے کچھ سوچا اور ایک دکان کھولنے کا بندو بست جی ہاں گولہ گنڈا شاپتو آئے اور انجوائے کیجئےView attachment 110361