گولڈن سویاں

  • Work-from-home

ayesha.ch

Newbie
Oct 18, 2009
640
344
0
Duniya mein
گولڈن سویاں

ترکیب-شیف گلزار


سویاں-آدھا کلو
دودھ-2 کپ
کھویا-آدھا کلو
چینی-آدھا کپ
بادام پستہ الائچی-حسپ پسند
انڈے-2 عدد
زعفران-ا چٹکی دودھ میں بھگویا ہوا
مکھن- ا کھانے کا چمچ


ترکیب

ایک پین میں مکھن گرم کریں
الگ برتن میں دودھ کھویا چینی الائچی اور زعفران ڈال کرہلکا ابال لیں
ایک بیکنگ ڈش میں انڈے پھینٹ لیں اور بھنی ہوئی سویاں اور دودھ والا آمیزہ اس میں ڈال کر چمچ سے خوب اچھی طرح مکس کریں
بادام پستہ بھی شامل کر دیں
پہلے سے گرم اوون میں 250 ڈگری پر 20 سع 25 منٹ کے لیے رکھ دیں
اوپر سے جب گولڈن ہوجائیں او نکال کر چھوٹے ٹکرے کاٹ لیں

ٹھنڈی کر کے پیش کریں
 
  • Like
Reactions: Cinderella
Top