گوشت اور مغز

  • Work-from-home

Princess Mahi

Newbie
Dec 19, 2009
6,698
2,761
0
گوشت اور مغز
اجزاء:
گوشت(مٹن ) آدھا کلو
مغز آدھا کلو
پیاز دو عدد(کتری ہوئی)
چینی ایک چمچ
دھنیا حسب منشاء(کترا ہوا)
کالی مرچ حسب منشاء
گن پاؤڈر سوس تین کھانے کے چمچے
سویا سوس دو کھانے کے چمچ
ویجی ٹیبل آئل تین کھانے کے چمچ
مکھن تین کھانے کے چمچ
ترکیب:
مغز کو چار پانچ منٹ نیم جوش پانی میں ڈبو دیں۔ سویا سوس، مرچیں، چینی اور گوشت ملا دیں۔ تیل کو کڑاہی میں گرم کر کے اس میں پیاز ہلکی آنچ پر تلیں اور اس میں گوشت ڈال دیں۔ تین چار منٹ بعد چولہے سے اتار لیں۔ کڑاہی میں تیل، مکھن اور پاؤڈر ڈالیں اور ہلکی آنچ پر رکھیں اور پھر مغز نکال کر گوشت اور پیاز بھی ہلکی آنچ پر رکھیں پھر ڈش میں نکال کر سلاد اوپر چھڑک دیں
 
Top