گلزار ہست

  • Work-from-home

*Nazar

Newbie
Oct 13, 2008
579
271
0
35
Lahore
گلزار ہست

گلزار ہست و بود نہ بيگانہ وار ديکھ
ہے ديکھنے کي چيز اسے بار بار ديکھ

آيا ہے تو جہاں ميں مثالي شرار ديکھ
دم دے نہ جائے ہستي ناپائيدار ديکھ

مانا کہ تيري ديد کے قابل نہيں ہوں
تو ميرا شوق ديکھ مرا انتظار ديکھ

کھولي ہيں فوق ديد نے آنکھيں تري اگر
ہر رہ گزر ميں نقش کف پائے يار ديکھ
 

Dark

Darknes will Fall
VIP
Jun 21, 2007
28,885
12,579
1,313
مانا کہ تيري ديد کے قابل نہيں ہوں
تو ميرا شوق ديکھ مرا انتظار ديکھ

niceeeeeeeee
 
  • Like
Reactions: mayoo007
Top