گرپ نک

  • Work-from-home

Princess Mahi

Newbie
Dec 19, 2009
6,698
2,761
0
گرپ نک
اجزاء:
گوشت کا پانی 3پونڈ
پیاز کی گانٹھیں دو عدد
گاجریں دو عدد
شلجم ایک عدد
اجمود تھوڑا سا
جو چھ اونس
مکھن پونڈ
ترش دہی حسب ذائقہ
نمک حسب ذائقہ
سیاہ مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
جو کو تھوڑی سی یخنی اور گوشت کے پانی میں پکنے کے لئے ایک دیگچی میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں۔ جب جو یخنی میں اچھی طرح ابلنے لگے تو تھوڑا سا مکھن ملانا شروع کر دیں۔ جو یخنی باقی ہواس میں ساری ترکاریاں اور کھمبیاں ابال لیں۔جب ساری ترکاریاں ابل جائیں تو انہیں جو والی دیگچی میں ڈال دیں اور نمک اور سیاہ مرچ ڈال کر خوب اچھی طرح پکائیں اور آخر میں اس میں چند چمچے ترش دہی ڈال دیں۔
 
Top