کیوں میاں شادی سے خوش تو ہو نا

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کیوں میاں شادی سے خوش تو ہو نا
شوہر نامدار ۔ ہاں ہر چیز وقت پر ملتی ہے کپڑے استری ، جوتے پالش ، کھانا وقت پر ناشتہ وقت پر
اچھا ۔ تو اس کا مطلب ہے اچھی بیوی مل گئی جو ہر کام کرتی ہے
شوہر نامدار۔
نہیں کام تو سارے میں ہی کرتا ہوں ۔
بس بیوی نے ہر کام کا وقت مقرر کر دیا ہے اور سختی سے عمل بھی کراتی ہے

 
Top