کیا ہے کسی سے کام تجھے دیکھنے کے بعد

  • Work-from-home

Amreen

VIP
May 16, 2010
10,028
4,265
1,313
India
کیا ہے کسی سے کام تجھے دیکھنے کے بعد
سب کو میرا سلام تجھے دیکھنے کے بعد

جلوہ کسی کا ہو ، یا تجلی کسی کی ہو
ہے دیکھنا حرام تجھے دیکھنے کے بعد

میری حیات کے تھے جو دشوار مرحلے
حل ہوگئے تمام تجھے دیکھنے کے بعد


 
Top