selfish_man Senior Member Oct 14, 2013 779 213 43 29 karachi Jan 12, 2014 #1 کوئی آواز! جب تنہا مسافت میں میرے ہمراہ چلتی ھے کوئی پرچھائیں جب میری بجھی آنکھوں میں چبھتے اشک چنتی ھے تو لمحہ بھر کو رک کر سوچتا ھوں میں کہ اس تنہا مسافت میں کسی صحرا میں سائے بانٹتے اشجار کی خوشبو ھے یا تم ھو۔۔۔ ؟؟ "محسن نقوی
کوئی آواز! جب تنہا مسافت میں میرے ہمراہ چلتی ھے کوئی پرچھائیں جب میری بجھی آنکھوں میں چبھتے اشک چنتی ھے تو لمحہ بھر کو رک کر سوچتا ھوں میں کہ اس تنہا مسافت میں کسی صحرا میں سائے بانٹتے اشجار کی خوشبو ھے یا تم ھو۔۔۔ ؟؟ "محسن نقوی