کلیجی کے کباب

  • Work-from-home

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
33
Pakistan.. karachi
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اجزا
کلیجی ایک عدد، نمک، سرخ مرچ حسبِ ذائقہ، گرم مسالہ پساہوا ایک چمچی، سفید زیرہ، سُوکھاہوادھنیاپساہوا ایک چمچی کےبرابر لہسن آٹھ دس جوے
.
۔
۔
ترکیب
کلیجی کےچھوٹےچھوٹےٹکڑے کرلیں۔ اورپانی میں لہسن ڈال کراُس کواُبال لیں۔ اس سے اُس کاخون خُشک ہوجائےگا۔اب سارا مسالہ باریک پیس لیں۔ اوردرا ساپانی ڈال کریہ مسالہ کلیجی کےایک ایک ٹکرے کوعلیحدہ علیحدہ لگادیں- اب یہ ٹکڑے سیخوں پرچڑھالیں اورکوئلوں کی آنچ پرسینک لیں۔ خیال رہے کہ آنچ اتنی تیزنہ ہو کہ جل جائیں ۔ ہلکی آنچ پرمسالہ اورخون دونوں خشک ہوجائیں گے۔ سیخوں سے کلیجی اُتارلیں یا سیخوں سے کلیجی اُتارلیں یا سیخوں کےساتھ پیش کریں۔ یہ آپکی پسند ہے لیکن اسکےساتھ پیازاورٹماٹر کاٹ کرضرورپیش کریں۔
کلیجی کے کباب آپ بغیر اُبالےہوئےبھی بناسکتےہیں۔ لیکن اس میں بالکل ہلکی آنچ پر پکاناپڑےگا اورجب تک خون نہ خشک ہو سیخ کو گُھماتے رہنا پڑے گا۔۔
 
Top