ایک نظم سناتا ھوں، پتہ نہیں کسی کو یاد ھو یا نہیں-
کھاتا تھا کھچڑی، پیتا تھا پانی-
بلبل کا بچہ-
گاتا تھا گانے، میرے سرھانے-
بلبل کا بچہ-
ایک دن اکیلا، بیٹھا ھوا تھا-
بلبل کا بچہ-
میں نے اڑایا، واپس نۂ آیا-
بلبل کا بچہ-
نوٹ: جس جس کو یاد ھو وہ ھاتھ اٹھائے
کھاتا تھا کھچڑی، پیتا تھا پانی-
بلبل کا بچہ-
گاتا تھا گانے، میرے سرھانے-
بلبل کا بچہ-
ایک دن اکیلا، بیٹھا ھوا تھا-
بلبل کا بچہ-
میں نے اڑایا، واپس نۂ آیا-
بلبل کا بچہ-
نوٹ: جس جس کو یاد ھو وہ ھاتھ اٹھائے