کریمی تکہ

  • Work-from-home

Princess Mahi

Newbie
Dec 19, 2009
6,698
2,761
0
کریمی تکہ
اجزاء:
گوشت ڈیڑھ کلو(بڑے پیس)
گوشت گلانے کا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
دہی دو کھانے کے چمچ
ثابت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ(بھون کر پیس لیں)
ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
لہسن، ادرک ایک کھانے کا چمچ(کٹا ہوا)
کھٹائی ایک کھانے کا چمچ( پسی ہوئی)
مکھن یا گھی دو کھانے کا چمچ
فریش کریم آدھا کپ
ترکیب:
گوشت گلانے کا پاؤڈر، دہی، سفیدزیرہ، ثابت دھنیا، لال مرچ پاؤڈر، لہسن، ادرک کا پیسٹ، کھٹائی، مکھن یا گھی اور فریش کریم مکس کر لیں۔ گوشت میں مصالحہ لگا کر کانٹے سے گود لیں۔ تین سے چار گھنٹے میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں۔ اوون کو 150Cپر پہلے سے گرم کر لیں۔ گوشت کو بیکنگ ڈش میں ڈال کر 180Cپر40-45 منٹ تک بیک کر لیں۔ اچھی طرح بیک ہونے کا پر نکال لیں۔ کیچپ اور دہی کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔
 
Top