-غریب کهانے کی تلاش میں بهاگتا ہے
-امیر کھانا ہضم کرنے کے لئے بهاگتا ہے
-کسی کے پاس کهانے کی روٹی نہیں ہے
-تو کسی کے پاس روٹی کهانے کے لئے وقت نہیں ہے
-کوئی اپنوں کے لئے روٹی چھوڑ دیتے ہیں
!! تو کوئی روٹی کے لئے اپنوں کو
-افسوس! لیکن یہ سچ ہے- کتنی عجیب ہے نہ یہ دنیا