چائے اور کافی بلڈپریشرکیلئے نقصان دہ نہیں،تحقیق

  • Work-from-home

GraetBoy1234

Active Member
May 18, 2013
281
460
113
Chowk Yadgar, Peshawar
چائے اور کافی بلڈپریشرکیلئے نقصان دہ نہیں،تحقیق










دن میں 4 کپ سے زیادہ چائے یا کافی پینے والوں کا بلڈ پریشر کم رہتا ہے ، فرانسیسی سائنس دانوں کی تحقیق کے مطابق زیادہ چائے یا کافی پینے والوں کا بلڈ پریشر ان لوگوں سے نسبتاً کم رہتا ہے جو کبھی چائے یا کافی نہیں پیتے۔اس تحقیق میں 16 سے95 برس کے ایک لاکھ 80 ہزار مردوں اور خواتین کو شامل کیا گیا۔ اگرچہ تحقیق کا نتیجہ یہ ثابت نہیں کرتا کہ زیادہ چائے یا کافی پینے سے بلڈ پریشرمیں کمی ہوتی ہے لیکن، یہ ضرور پتہ چلتا ہے کہ معالجین کو ہائی پرٹینشن کے مریضوں کو یہ ہدایت دینے کی ضرورت نہیں کہ وہ چائے یا کافی پینا کم یا بند کر دیں۔
 
Top