پی ٹی سی ایل نے تمام 1 ایم بی ڈی ایس ایل کو 2 ایم

  • Work-from-home

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

پی ٹی سی ایل نے اپنے ڈی ایس ایل صارفین کیلئے مفت اپ گریڈ کی سہولت متعارف کروائی ہے، جسکے تحت تمام 1MBPs اکانومی ڈی ایس ایل پیکجز کو 2MBPs اکانومی پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔ اب ایک ابم بی کے صارفین دو ایم بی کی سپیڈ حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ آفر 30 اپریل تک 499 روپے پر فراہم کی گئی ہے۔ یکم مئی کے بعد اسکے ماہانہ اخراجات 750 روپے ماہانہ ہوں گے۔
اکانومی پیکج میں قیمت کے لحاظ سے ڈیٹا کی لمٹ بھی کم ہے، لیکن درمیانے استعمال کیلئے یہ لمٹ کافی ہے۔ اس پیکج میں ماہانہ دس جی بی کی لمٹ دی گئی ہے۔ اگر آپ دس جی بی سے اوپر ڈیٹا استعمال کریں گے تو پر جی بھی 100 روپے چارج کئے جائیں گے۔
 
Top